عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 11698
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ احمد رضا بریلوی کون تھا؟ اور اس نے علمائے دیوبند پر یہ فتوے کیوں لگائے؟
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ احمد رضا بریلوی کون تھا؟ اور اس نے علمائے دیوبند پر یہ فتوے کیوں لگائے؟
جواب نمبر: 1169801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 511=511/م
اس کے لیے آپ مطالعہٴ بریلویت، اور رد رضاخانیت کے موضوع پر محاضرات علمیہ ، وغیرہا کتابوں کا مطالعہ کرلیجیے، تفصیلی جواب آپ کو معلوم ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آخر کیوں آپ لوگ کسی بھی سوال کا تفصیل سے جواب نہیں دیتے،خاص کر جب سوال مسلکوں سے جڑا ہوتا ہے؟ میں یہ جاننے کی کوشش کررہا ہوں کہ آخر کون سا مسلک صحیح راستے پر ہے مگر یہ دیکھ کر کی ہر مسلک کے علما دوسرے کو غلط ٹھہراتے ہیں بڑا ہی افسوس ہوتا ہے۔ آخر کیوں لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر لڑ رہے ہیں؟ ان باتوں سے کہیں ہم گمراہ نہ ہوجائیں۔ میری اصلاح کریں ۔ بڑی کشمکش میں ہوں۔
3236 مناظرمیں نے سنا ہے کہ زیادہ تر علماء کرام نے علامہ مودودی (پاکستانی عالم)کی لکھی ہوئی کتابیں اور مضامین کو دیکھنے سے منع کیا ہے۔ تو کل میں اپنے ایک دوست کو منع کررہا تھا تو اس وقت اس نے مجھ سے پوچھا کہ ایسا کیوں ہے؟ کیا یہ صحیح ہے کہ ہمیں علامہ مودودی کی کتابیں نہیں دیکھنی چاہیے اوراگر ایسا ہے تو کیوں؟
3394 مناظرمیں آج کل مختلف مسلک فکر کی کتابوں کا مطالعہ کررہا ہوں مجھے احمد رضا خان بریلوی کی کتاب حسام الحرمین پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔اس کے اندر دیکھا کہ مولانا اشرف علی تھانوی وغیرہ پر تقریباً تینتیس مفتیان کرام نے کفر کا فتوی لگایا ہے، جن میں شافعی مسلک، حنبلی مسلک، مالکی مسلک اورحنفی مسلک کے بھی علما شامل ہیں اوران سب کے دستخط بھی۔ مجھے بتائیں کہ ہم اس کا انکار کیوں کرتے ہیں جب کہ تینتیس مفتیان جو کہ مختلف مسلک کے تھے انھوں نے اجماعی طور پر فتوی دیا، یا پھر اس میں بھی احمد رضا خان بریلوی نے بہت سی چیزوں کی طرح فریب کیا ہے؟
4476 مناظربراہ کرم، بتائیں کہ کیا شیعہ مسلمان ہیں؟
4185 مناظرہمارے کچھ رشتہ دار جو میرے والد کے دوسرے کزن ہیں وہ لوگ بہت عرصہ پہلے قادیانی ہوگئے تھے۔ میرے والد کہتے ہیں کہ قادیانیوں سے ملنا اور تعلق رکھنا غلط نہیں ہے کیوں کہ وہ غیر مسلم ہیں اور غیر مسلم سے ملنے سے اسلام منع نہیں کرتا۔ میرا دل نہیں مانتا ان لوگوں سے ملنے اور تعلق رکھنے کو ۔ آپ مجھے اس بارے میں بتائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے؟ اگر ان سے ملنا غلط ہے جو کہ میں سمجھتا ہوں غلط ہے تو میں اپنے والد صاحب کو کیسے قائل کروں او رمجھے کیا کرنا چاہیے؟
3286 مناظرفتویٰ نمبر ۵۸۵/ب میں جو آپ نے فرمایا ہے کہ بریلوی لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو هر وقت ہرجگہ حاضر وناظر مانتے ہیں اور قبروں کو سجدہ کرتے ہیں، براہ کرم اس کا حوالہ عطا فرمادیں۔ آپ نے فرمایا کہ: یہ لوگ قبروں کا سجدہ کرتے ہیں، یعنی یہ بریلویوں کا عقیدہ ہے، ان کے کس کس عالم نے قبروں کا سجدہ کرنا جائز یامستحب لکھا ہے؟ تسلی کے لیے ایک آدھ کا حوالہ عطا فرمادیں۔
کیا فرما تے ہیں علمائے کرام بوہر ہ لوگوں کے بارے میں ؟ کیا وہ لوگ مسلمان ہیں؟ اور اگر مسلمان نہیں ہیں تو کس بیناد پر اور کس عقید ہ کی بیناد پر وہ لوگ کافرہیں؟ جب کہ وہ خودکہتے ہیں کہ ہم اللہ پر، اللہ کے رسول پر، اللہ کی کتاب پر امان رکھتے ہیں؟ (۲) اہل تشیع کے بار ے میں کیا حکم ہے ؟کیا و ہ لوگ مسلمان ہیں اور کیا ان کے ساتھ شادی جائزہے ؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ اور کس عقید ہ بنیا دپر ؟ اور جن لوگوں نے شیعہ سے شادی کر رکھی ان سے تعلقات رکھنا کیساہے؟ جب کہ وہ ہمارے عزیز ہیں اور ان کی بیویاں وغیرہ شیعیوں کی مجلس میں بھی جاتی ہیں۔ ان کی اولا د سے شادی کرنا کیسا ہے ؟ جب کہ ان کا عقیدہ بھی واضح نہیں ہے؟
3884 مناظرمیں نے سناہے کہ امام ابو حنیفہ کے علمائے کرام نے نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنیکے ثبوت کو کمزرو ثابت کیاہے، کیا یہ صحیح ہے؟ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کا کیا ثبوت ہے؟ (۲) اگر کسی عام آدمی کواپنے مسلک کے علاوہ کسی دوسرے مسلک میں کوئی قوی ثبوت ملتاہے تو وہ اس پر عمل کرسکتاہے؟ اگر نہیں ؟ تو براہ کرم، ایسی حد کی تعین بتائیں جس کے ذریعہ کوئی عالم مذاہبکے دلائل میں فیصلہ کر نے کی قوت پیدا کرسکیں۔
3181 مناظرمیں
نے مولانا شاہ احمد رضا خان کی کتاب حسام الحرمین کا مطالعہ کیا پھر اس کتاب کے
جواب میں دیوبند کی لکھی ہوئی کتاب المہند کا مطالعہ کیا۔ المہند جو دیوبند نے
شائع کی وہ تو خلاصہ ہے۔ میں وہ فتوی جو علمائے عرب نے دیا تھا وہ پڑھنا چاہتاہوں۔
کیا اس کا اردو ترجمہ بازار میں دستیاب ہے؟ اگر ہے تو مجھے اس سلسلہ میں آپ کی مدد
چاہیے۔
میں ٹھوس ثبوت چاہتا ہوں کہ شیعہ غلط ہیں۔ اگر آپ کے پاس اس موضوع پر کوئی کتاب ہو تو براہ کرم، مجھے بتائیں۔ میرا دوست سنی ہونا چاہتا ہے اور وہ ثبوت چاہتا ہے، کیا آپ میری مدد کریں گے؟
3740 مناظرمیری
ملاقات ایک اہل حدیث سے ہوئی وہ کہہ رہا تھا کہ وہ دو رکعت نفل نماز جو کہ ہم وتر
کے بعد پڑھتے ہیں اس کا پڑھنا غلط ہے۔ اس نے ایک حدیث بیان کی کہ نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ وتر کو آخری نماز بناؤ۔ برائے کرم آپ مجھ کو
مناسب حدیث اور حوالوں کے ساتھ جواب عنایت فرماویں تاکہ مجھ کو حقیقت معلوم ہوجائے
اور دوسروں کو بھی مطلع کرسکوں۔
مہدوی
فرقہ کے بارے میں تفصیلی حالات درکار ہیں۔