عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 53713
جواب نمبر: 5371301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1089-764/L=10/1435-U بہت سے اصولی اور فروعی مسائل میں جماعت اسلامی کا جمہور اہل سنت والجماعت سے اختلاف ہے، عوام کے لیے ان کی کتابوں کا مطالعہ کرنا فکری واعتقادی گمراہی کا سبب بن سکتا ہے؛ اس لیے عوام کو ان کی کتابوں کے مطالعہ سے احتراز ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بہت سے بریلوی حضرات کچھ کتابوں کے حوالے دیتے ہوئے آجکل بہت شور مچا رہے ہیں کہ دیوبندی علماء کے نزدیک کوا کھانا جائز ہے؟ اس میں کہاں تک صداقت ہے؟ جواب تفصیل سے عنایت فرمائیں۔
3478 مناظرمیں آج کل مختلف مسلک فکر کی کتابوں کا مطالعہ کررہا ہوں مجھے احمد رضا خان بریلوی کی کتاب حسام الحرمین پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔اس کے اندر دیکھا کہ مولانا اشرف علی تھانوی وغیرہ پر تقریباً تینتیس مفتیان کرام نے کفر کا فتوی لگایا ہے، جن میں شافعی مسلک، حنبلی مسلک، مالکی مسلک اورحنفی مسلک کے بھی علما شامل ہیں اوران سب کے دستخط بھی۔ مجھے بتائیں کہ ہم اس کا انکار کیوں کرتے ہیں جب کہ تینتیس مفتیان جو کہ مختلف مسلک کے تھے انھوں نے اجماعی طور پر فتوی دیا، یا پھر اس میں بھی احمد رضا خان بریلوی نے بہت سی چیزوں کی طرح فریب کیا ہے؟
4114 مناظرMOULAVI
M A ABDUL WADOOD FASI عبد الودود العالم الفاسي 1664 HALDIYON KA RASTHA JAIPUR 302003 RAJASTHAN
STATE TEL 2574169 2564265 98291 21159 Date: بسم الله الرحمن الرحيم ايها العلمآء
القادة والحكمآء السادة السلام عليكم ورحمة الله وبركاته وطننا قاهر فطن الواقع في
جنوب تامل نادو في ضلع توتكدي وفيها يسكن المسلمون كلهم اهل الشوافع وان
اسلافنا جاءوا من مصر بعد فتنة خلق القرآن الواقع في زمن الامام احمد بن حنبل رحمه
الله قبل الف ومائة سنة . ووطننا يدعي بمكة الصغري لانّ اهلها كانوا مسلمين وفيها
ولد العلمآء العاملون والحفاظ المتقون والاوليآء المكرمون وانتشر هؤلآء الكرمآء في
اقطار العالم لخدمة الدين ايها السادة لانّ اهل بلدنا كلهم مقلدون الامام الشافعي
رحمه الله تعالي نحن معاشر الشافعية ادينا صلاة الجمعة في جامع واحد مع الاتحاد
والاخوة لانّ تعدد الجمعة في قرية واحدة لايجوز بلا عذر ولاسبب ولاعلة علي مذهب
الشافعية فبينما ذلك قد وقعت فينا الخصومة والمحاربة لاجل السياسة الدنيوية وتفرق
اهل البلد فرقتين فلذا ما وسع لنا ان نؤدي الجمعة في جامع واحد لكثرة العداوة
والبغضآء بين الفريقين وقد سعي العلمآء والصلحآء بالاصلاح بينهم واطفآء هذه النار
البغضآء والاسف وقد عجزوا ان يوحّدوا المسلمين ...
میں محمد شاداب خان مرادآباد (یوپی)کا رہنے
والا ہوں۔ میں جامعہ ہمدرد، نئی دہلی میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کررہا ہوں۔ان دنوں
ہمارے ہاسٹل کی زندگی بہت شکستہ حال چل رہی ہے، کیوں کہ یہاں پر کچھ لوگوں کی ایک
جماعت اصل اسلامیت کی علت بیان کرتے ہیں۔وہ لوگ دراصل اہل حدیث ہیں۔ وہ لوگ یہاں
پڑھنے والوں کے ذہن ہمارے موجود مسلک سے اہل حدیث کی جانب پھیر رہے ہیں۔وہ کہتے ہیں
کہ جو کچھ ہم کررہے ہیں وہ اصل اسلام نہیں ہے، بلکہ یہ غلط تصورات اور غلط اعتقاد
کا مجموعہ ہے۔ عام طور پر میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اس طرح کی چیزوں کے پیچھے اصل
وجہ کیا ہے اور ہم اپنا موجودہ ایمان کیسے بچاسکتے ہیں؟ میرے علم کے مطابق وہ لوگ
ہمارے معتبر علماء کی کتابوں سے حوالہ نکالتے ہیں اور اس کے اوپر غلط تصور پیش
کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ برائے کرم مجھے بہترطریقہ بتائیں جس کے ذریعہ سے ہم لوگ
اپنے آپ کو ان سے بچا سکیں۔
میں تحذیر الناس اور مولانا نانوتوی رحمت اللہ کے متعلق کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں پچھلی دفعہ آپ نے مجھے فتاویٰ رحیمیہ خریدنے کو کہا تھاچونکہ میں ایک طالبعلم ہوں اور کچھ اور وجوہات کی بنا پار میں ابھی تک وہ خرید نہی سکا ۔اسی لیے دوسرے سوالات کر رہا ہوں۔امید ہے آپ میری صورت حال کو سمجھتے ہوے جواب دیں گے۔ .......
5800 مناظرمیں حدیث میں وارد ہونے والے لفظ رافضہ/ روافض کے سلسلے میں جاننا چاہتا ہوں ۔ میں نے سنا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسی جماعت کی پیشین گوئی کی تھی جس کو بعد میں رافضہ/ روافض کہا جائے گا، وہ مشرک ہوں گے ، ان سے جہاد کرنا۔ اس سلسلے میں ایک شخص نے مجھے درج ذیل کتابوں کا حوالہ دیا ہے: مسند احمد ، کنزالعمال، طبرانی مجمع الزوائد، سوائد المحرقہ۔ میں عربی پڑھ اور بول نہیں سکتا۔ از راہ کرم، ان احادیث کی صحت کے بارے میں بتائیں۔ کیا یہ احادیث قابل قبول درجے کی ہیں؟
7094 مناظرشیعہ رافضی کے نظریات قرآن حدیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے اقوال کی روشنی میں واضح کریں۔
3968 مناظرکیوں دیوبندی کہتے کچھ اوراپنی کتابوں میں لکھتے کچھ ہیں؟ میں نے تھانوی، نانوتوی اور گنگوہی کی کچھ کتابیں دیکھیں ، ان میں ناقابل انکار شرکیہ بتائیں ہیں۔ اب مجھے معلوم ہوا کہ دیوبندی کیوں گمراہ فرقہ ہے۔
آپ دیوبند کے علماء کہتے ہیں کہ انبیاء قبروں میں زندہ ہیں۔ اگر آپ کے پاس مستند دلیل ہے تو بتائیں۔ آپ دیوبند والے دین حق کے ساتھ کھلواڑ کی کوشش کررہے ہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ حق پر ہیں تو جواب دیں۔
میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی دے کردئرہ اسلام میں داخل ہواہوں۔ اگرمیں ان پر شک کروں یا تبرا کروں تو میں اسلام سے یقینا خارج ہوں، لیکن اگر میں کسی اور صحابی (جس نے رسول کی بیٹی پر جلتاہوا دروازہ گرایااور باغ فدق چھین لیا، رسول کے نواسے حضرت محسن کو ان کی ماں کی شکم میں شہید کردیا یہ تاریخ میں واضح الفاظ میں لکھاہے کہ کس ملعون اور زندیق نے یہ کام کیا)اور اس کے ساتھ دینے ولوں پر تبرا کروں ، ان کو برا کہوں تو میں دئرہ اسلام سے خارج نہیں ہوں، لیکن آپ لوگ اور یا آپ کے ساتھی پھر کیوں شیعوں کوکافر کہتے ہیں؟ جب کہ پاکستان میں مولانا محمد اسحاق جوکے اہل سنت کے ایک بڑے عالم نے خود اعتراف کیاہے کہ شیعہ لوگ صحیح ہیں اور وہ ان پر لعنت کرتے ہیں جو لعنت کا مستحق ہے ۔ براہ کرم، جواب ضرور دیں۔ (مہدی کی طاقت)
3907 مناظر