عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 37015
جواب نمبر: 37015
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 401=401-3/1433 امیرِ جماعت میں یہ اوصاف ہونے چاہئیں: صحیح العقیدہ ہو، متواضع ہو، تکبر اور تعلی اس میں نہ ہو، جماعت کی اصلاح اور خیرخواہی کا جذبہ رکھتا ہو، صبر وتحمل کا مزاج ہو، قوم اور جماعت کی خبرگیری سے غافل نہ ہو، وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند