معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 69563
جواب نمبر: 6956331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 25-5/Sd38=1/1438 صورتِ مسئولہ میں معاملے کی مذکورہ صورت شرعا ًدرست نہیں ہے۔ اذا دفع الرجل الی آخر أرضاً بیضاء لیغرس فیہا أغراساً، علی أن الأغراس والثمار بینہما، فہو جائز۔ وان شرطا أن تکون الأغراس لأحدہما والثمار لأحدہما، لا یجوز؛ لأن ہذا الشرط قاطع للشرکة۔ ( الفتاوی الہندیة: ۵/۳۲۱، کتاب المعاملة )
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مشتری کا قیمت کم کرکے دینا؟
8976 مناظرخیار مجلس سے کیا مراد ہے اوریہ کون سا مسئلہ ہے تفصیل سے بتائیں؟ (۲)کیا یہ بات صحیح ہے کہ خیار مجلس والے مسئلہ میں بعض علماء غالباً مفتی تقی عثمانی یا پھر مولانا محمود الحسن فرماتے ہیں کہ خیار مجلس میں امام شافعی کا قول صحیح حدیث کے مطابق ہے۔ لیکن ہم امام ابوحنیفہ کے مقلد ہیں اس لیے ہم پر ان کی تقلید واجب ہے۔ (۳)کیا صحیح حدیث کو چھوڑ کر ہم امام کی تقلید کرسکتے ہیں؟ جواب جلدی عطافرماویں۔
9113 مناظرمفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ میرے والد سعودی میں ملازمت کرتے ہیں ۔ کاروبار یہ ہے کہ وہاں پر لوگوں سے ریال لے کر یہاں پر پاکستان میں کسی برانچ کے ذریعہ ان ریال سے جتنی پاکستانی رقم بنتی ہے وہ ان کے گھر والوں کو دے دیتے ہیں۔ کیا یہ کاروبار جائز ہے اور میرے والد کی تنخواہ کیسی ہے، حلال یا حرام؟
2178 مناظرتفریح کا ٹکٹ لے کر جانا اور وہاں سے بلاقیمت مچھلی لانا
10263 مناظراگر میں ایسے بندے کے ساتھ کاروبار کرتا ہوں جو مورگج (بینک کے ذریعہ مکان) خریدتا ہے اور میں اس کے ساتھ مل کر گھر کی مرمت کرتا ہوں اور پھر اس گھر کوبیچ دیتا ہوں او رہم منافع آدھا آدھا کرلیتے ہیں۔ کیا میرا یہ کاروبار حلال ہے؟
2546 مناظرایک کیمکل ہوتا ہے جو دواؤں اور ایک طرح کے انجیکشن بنانے میں استعمال ہوتاہے، اور وہی کیمکل ڈرگ (نشہ آور دوا) میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسے کہ سگریٹ کا پاؤڈروغیرہ۔ میرا ایک گراہک ہے جو مجھ سے یہ کیمکل خریدنا چاہتاہے۔ اور میں جانتاہوں کہ یہ شخص اس کیمکل کو ڈرگ میں استعمال کرے گا۔ سوال یہ ہیکہ کیا یہ کاروبار اسلام میں حلال ہے یا حرام؟
3518 مناظرانٹرنیٹ
کیفے کھولنا کیسا ہے؟اور اس کی آمدنی کا کیا حکم ہے؟
میں پروپرٹی ڈیلنگ کر رہاہوں، کیا دوسری جائدادوں کو خرید ے بغیر صرف فیصد کے بیناد پر ڈیل کرنا جائز ہے یانہیں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
1818 مناظر