معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 163392
جواب نمبر: 16339201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1218-1080/H=10/1439
جھوٹ بول کر معاملہ کرنا دونوں ہی کے لئے ناجائز و گناہ ہے دونوں کو اس سے بچنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ہریانہ کا رہنے والا ہوں، میری عمر ۲۱/ سال ہے، میں فوٹو کا بزنس کرتا ہوں، کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے یا نہیں؟
میں افغانستان میں انٹر نیٹ سروس مہیا کرانے کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ کاروبارمسلمانوں کے لیے اسلام میں جائز ہے؟ براے کرم مجھے شریعت کی روشنی میں ہدایت دیں۔
1544 مناظررقم
ادا نہ ہونے کی صورت میں بیعانہ رکھ لینا کیسا ہے؟
کیا اپنا ذاتی کاروبار کرنے کے لیے کوئی شخص بینک سے سود پر رقم ادھار لے سکتا ہے؟ میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں لیکن میں اپنے اہل خانہ کے لیے بہت زیادہ نہیں کماتا ہوں ، اس لیے میں اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے بینک سے پیسہ ادھار لینا پڑے گا۔ فرانس جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اسلامی بینک نہیں ہے۔
1448 مناظرمیں درج ذیل مسئلہ جاننا چاہتاہوں۔ میرا ایکسپورٹ کا کاروبار ہے۔ میں سال میں ایک مرتبہ چار پانچ دن کے لیے ایک میلہ میں شرکت کرتا ہوں جو کہ "ایکسپورٹ پروموشن کونسل فور ہنڈی کرافٹس" (EPCH) نئی دہلی کے ذریعہ منعقد کیا جاتا ہے۔ ایکسپورٹ پروموشن کونسل فور ہنڈی کرافٹس ہماری فرم کے نام پر ہم کو اسٹال (عارضی دکان) دیتی ہے اور ہم سے کرایہ وصول کرتی ہے۔ کسی سال میں خوداپنا اسٹال لگاتا ہوں اور کسی سال میں اپنا اسٹال دوسرے ایکسپورٹر کو دے دیتا ہوں اور میں اپنے اسٹال کے ایکسپورٹر سے اس کا معاوضہ لیتا ہوں۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ معاوضہ جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز نہیں ہے تو میں یہ پیسہ کہاں خرچ کروں؟
1260 مناظر