• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 147365

    عنوان: ٹیکس سے بچنے کے لئے بغیر بل خرید وفروخت كرنا؟

    سوال: زید کا سپاری کا کاروبار ہے ۔ کسی قسم کا ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتا ۔ ٹیکس سے بچنے کے لئے وہ خرید و فروخت بغیر بل کے کر تا ہے ۔ کیا ایسا کرنا اس کے لئے صحیح ہے ؟اور زید اپنی پوری زکاة ادا کرتا ہے ۔

    جواب نمبر: 147365

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 336-387/B=5/1438

    شرعاً اس طرح خرید وفروخت کرنا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند