معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 145322
جواب نمبر: 14532201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 31-261/N=4/1438
ٹڈی، بھالو، شیر اور بلی وغیرہ کی شکل کے جو کھلونے مارکیٹ میں فروخت ہوتے ہیں، ان میں اصل وبنیادی چیز تصویر ہوتی ہے، ان میں تصویر محض ضمنی وتبعی نہیں ہوتی؛ اس لیے راجح ومفتی بہ قول کے مطابق ایسے کھلونوں کی خرید وفروخت درست نہ ہوگی، مسلمانوں کو ایسے کاروبار سے بچنا چاہیے۔ (فتاوی رشیدیہ، ص ۴۹۴، مطبوعہ: گلستاں کتاب گھر دیوبند اور کفایت المفتی جدید ۹: ۲۳۵، ۲۴۳وغیرہ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا آم کا بیوپار صحیح ہے کیوں کہ اس میں کچھ شک ہے آم لینے والا آم کودیکھ کر آم نہیں لیتا پھول کو دیکھ کر لیتا ہے جو آم سے پہلے آتے ہیں اور دینے والا تو راضی ہوتا ہے؟ (۲)اگرآم کا باغ دو یا تین سال کے لیے لے لیا اوراس میں جو بھی فصل آتی ہو اسے استعمال کریں تو کیا حکم ہے؟ (۳)کیا یہ کاروبار کرنے والوں کا مال حرام ہوجائے گا؟
4738 مناظرکمپنی کے ملازم کا، اپنی دکان کا سامان کمپنی کے ہاتھ بیچنا
4697 مناظرشادی كی تقریب كو سجانے والے سامان كی خرید وفروخت كرنا؟
4942 مناظرہم نے کاروبار کے لیے قرض لئے ہیں جس کا ہم سود ہمیں دینا پڑتا ہے۔ ہم نے انشورنس پالیسی کرائی ہے جس کے پیسے ہمیں آئے ہیں کیا ہم انشورنس کا جو اوپر کی رقم (سود )آئی ہے اس سے قرض کا سود دے سکتے ہیں؟ اللہ کے واسطے ہمیں راہ بتائیں۔
3681 مناظرمكان كا چھجہ ڈھائی فٹ آگے راستے كی جانب بڑھانا؟
6873 مناظراسلام میں کتنے فیصد منافع کمانے کی اجازت ہے؟
کیا ایسی جگہ کام کرنا درست ہے جہاں دیگر سامانوں کے ساتھ ٹی وی وغیرہ بھی بیچا جاتا ہو؟