• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 25546

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ عورت کی ہتھیلی ، پیر اور چہرہ پردہ میں داخل ہے یا نہیں؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ عورت کی ہتھیلی ، پیر اور چہرہ پردہ میں داخل ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 25546

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2317=724-10/1431

    بحق نماز پردہ میں داخل نہیں اور بحق حجاب داخل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند