معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 149416
جواب نمبر: 14941601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 583-535/B=6/1438
جی ہاں ساس داماد کے لیے محرم ہے ساس کا داماد سے پردہ نہیں رہتا، شادی کے بعد ساس مثل ماں کے ہو جاتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورت کے لیے گاڑی چلانا کیسا ہے؟
5618 مناظرمجامعت کے وقت مانع حمل دوا استعمال کرنا کیسا ہے؟
3586 مناظرکیا کوئی عورت کسی غیر محرم کے کپڑے پریس کرسکتی ہے؟ جیسے بہنوئی، نندوئی، دیور وغیرہ کے؟ یا کوئی اورکام جو کہ مکمل پردہ میں کیا جاسکتاہے؟
3707 مناظرمیں عورت کے محرم او رغیر محرم کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔اسلام میں عورت کا محرم او رغیر محرم کون ہے؟ بشمول اس کا رشتہ دیوراور سسر وغیرہ کے ساتھ،کیا یہ لوگ اس کے محرم ہیں یا نہیں؟
8386 مناظر