معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 146893
جواب نمبر: 146893
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 308-271/L=3/1438
(۱) جب تک سفید رطوبت جاری نہ ہو کسی بھی رنگ کاخون نظر آئے وہ حیض کا ہی شمار ہوگا۔
(۲) جی ہاں! اگر ایام حیض میں مٹیالی رنگ یا کسی اور رنگ کا خون نظر آئے تو وہ حیض کا ہی خون شمار ہوگا۔
(۳) سفید رطوبت کے بعد جو لالی نظر آتی ہے اگر چہ معمولی تعداد میں ہو یہ بھی حیض کا خون ہے جب تک کہ سفید رطوبت نظر نہ آئے جس کے بعد لالی وغیرہ نہ آئے وہ حیض شمار ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند