• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 171178

    عنوان: مدرسے كا غلہ بیچ كر مسجد میں لگانا؟

    سوال: مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ کسان حضرات اپنے غلہ میں سے 40 واں حصہ )(سرنیہ نکالتے ہیں اور اس کو مدرسہ میں پہنچاتے ہیں کیا اسکو بیچ کر وہ رقم مسجد میں استعمال کرسکتے ہیں مسجد مدرسہ سے متعلق ہے ۔

    جواب نمبر: 171178

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1051-916/D=10/1440

    جب غلہ مدرسہ میں دیا گیا ہے تو اسے بیچ کر مسجد میں خرچ کرنا جائز نہیں کیونکہ دونوں مصرف الگ الگ ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند