معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 161352
جواب نمبر: 16135231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:981-899/M=9/1439
صورت مسئولہ میں جب شرط نہیں پائی گئی تو بیوی پر کسی قسم کی کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے اور میرے شوہر کے درمیان اکثر ناراضگی
ہونے پر ہم لوگ کہہ دیتے ہیں کہ اب میرے پاس مت آنا وہ کہتے ہیں نہیں آؤں گا۔ اس
کے بعد ہم لوگوں کی ناراضگی دور ہونے پر ہم پھر ملتے ہیں تو کیا یہ گناہ ہوگا؟ اگر
ہاں، تو اس کا کفارہ کیا ہے؟
شوہر نے بیوی کو طلاق رجعی دیدی، اب وہ رجوع کرنا چاہتاہے، لیکن بیوی اپنے شوہر کے پاس جانا نہیں چاہتی ہے، کیا رجوع ہوگا؟ کیا بیوی کو واپس ہونا چاہئے؟
3725 مناظراگر کوئی اپنی بیوی سے کہتاہے : میں تمہارے بارے میں فیصلہ کرتا ہوں، اور یہ کہہ کر اگر اس کا مقصد اس کو طلاق کی دھمکی دینی ہو ، لیکن در حقیقت وہ اس کو طلاق نہیں دے رہا ہو، تو کیا ایسا کہنے سے نکاح پر اثر پڑے گا؟
3954 مناظرمیرے شوہر نے فون پر اپنی بیوی کو تین طلاق (طلاق، طلاق، طلاق) دی، (10/جنوری 2003)کو اپنی بہن کی موجودگی میں، اس کے بعد اس کی بیوی کہہ رہی ہے کہ طلاق واقع نہیں ہوئی، کیوں کہ وہ ایام حیض میں تھی۔ فون پر تین مرتبہ طلاق دینے کے بعد اس نے وکیل کے ذریعہ طلاق کے کاغذات بنائے اور دو گواہوں کی موجودگی میں اس پر دستخط کئے اور گواہوں نے بھی اس پر دستخط کئے، اس نے طلاق کی کاپی وکیل کے ذریعہ سے 15/جنوری کوڈاک کے ذریعہ سے بھیجی۔ برائے کرم ہمیں بتائیں کہ کیا طلاق واقع ہوگئی ہے یا نہیں؟
1984 مناظردل میں طلاق دینے کا حکم؟
3279 مناظر