عبادات - صوم (روزہ )

Pakistan

سوال # 151948

کیا مسجد نبوی (مدینہ) میں اعتکاف کے دوران روضہٴ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام پڑھنے کے لیے جاسکتے ہیں؟

Published on: Jun 24, 2017

جواب # 151948

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 837-731/D=9/1438



بظاہر روضہ اطہر کے سامنے کاحصہ (جہاں کھڑے ہوکر سلام پڑھتے ہیں) مسجد نبوی کا حصہ معلوم ہوتاہے اس لیے معتکف سلام پرھنے کے لیے وہاں جا سکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات