عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 41000
جواب نمبر: 4100001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1378-878/L=10/1433 تراویح سنت موٴکدہ ہے، بلاعذر شرعی ان کو ترک کرنے والا عاصی اور گنہ گار ہے۔ وفي الشامي تحت قولہ والجماعة فیہا إلخ ن أصل التراویح سنة عین، فلو ترکہا واحد کرہ․ (شامي: ۲/ ۴۹۵، ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک دفعہ ٹی وی پر ایک پروگرام میں ڈاکٹر ذاکر سے کسی نے سوال کیا کہ کیا کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کو بوسہلیسکتا ہے؟ تو ڈاکٹر ذاکر نائک نے اس کو جواب دیا کہ اگر کسی شخص کو اپنے اوپر کنٹرول ہے اور بات صرف بوسہ تک ہی ہے تو بوسہ لے سکتا ہے۔ اور ساتھ میں ڈاکٹر ذاکرنائک نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ایک مثال بھی دی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایک دفعہ روزہ کی حالت میں اپنی ایک زوجہ مطہرہ( رضی اللہ تعالی عنہا) کو بوسہ فرمایا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہے تو: (۱) اگر کوئی شخص بوسہ لے اور شہوت سے اس کو قطرے آجائیں توکیا روزہ باقی رہے گا؟ (۲) اوراگر بوسہ کے بعد بات بڑھ جائے اور اپنے اوپر کنٹرول نہ رہے اور مباشرت ہوجائے تو کیا ایسی صورت میں گناہ ہوگا؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں کیوں کہ رمضان قریب آرہا ہے اور چند دنوں پہلے میں نے شادی کی ہے اور میں اپنی بیوی سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میری عمر پچیس سال ہے اور میری بیوی کی عمر چوبیس سال ہے۔
4741 مناظرمسجد کی محراب جہاں امام کھڑا ہوتا ہے مسجد میں شامل ہے کہ نہیں؟ اگر معتکف محراب میں جائے تو کیا اس کا اعتکاف باقی رہے گا؟
7926 مناظرحضرت
میرا سوال یہ ہے کہ کیا پانچ روزہ یا دس روزہ تراویح پڑھنا ٹھیک ہے؟ کیا اس کا وہی
ثواب ہے جو ستائیس یا انتیس رمضان کو ختم کرنے کا ہے؟ کیا سرور عالم صلی اللہ علیہ
وسلم نے کبھی پانچ یا دس روزہ تراویح پڑھی ہے؟ او رکیا ہمیشہ پانچ روزہ پڑھنا بدعت
نہیں؟ کیا یہ پانچ یا دس روزہ تراویح پڑھنا بدعت نہیں؟ سنت کے مطابق جواب دیں۔