• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 67751

    عنوان: تراویح کی نماز مین ثنا نھین پڑھنا

    سوال: براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں کہ قرآن شریف مکمل ہونے کے بعد امام صاحب نے تراویح کی نماز جب الم ترا کیف․․․ سے پڑھائی تو انہوں نے ثناء نہ پڑھ کر سورة فاتحہ شروع کردی ، تو کیا اس طرح تراویح کی نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 67751

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1093-1037/H=10/1437 اچھا تو یہی تھا کہ ثناء پڑھ کر سورہٴ فاتحہ شروع کرتے تاہم اگر ثناء چھوڑ دی تو تراویح تب بھی درست ہوگئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند