• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 165102

    عنوان: جو شخص صحابہ کو معیار حق نہ سمجھے ان كے پیچھے نماز كا حكم؟

    سوال: کیا علامہ مودودی نے صحابہ اور انبیاء پر ہاتھ صاف نہیں کیا تو نماز ان کے متبعین کے پیچھے نماز کیسے درست ہے شیعہ سے زیادہ خرابی انہوں نے کی اور ملا علی قاری نے ان کے دائرہ اسلام سے خارج ہونے کی بات کی ہے ، مدلل اور مفصل بیان فرمائیں۔

    جواب نمبر: 165102

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:32-87/sd=2/1440

     جو شخص صحابہ کو معیار حق نہ سمجھے ، اُن پر تنقید کرے ، اسلاف پر طعن و تشنیع کرے ، ایک مشت سے پہلے ڈاڑھی ترشوائے ، اُس کو امام بنانا مکروہ ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند