• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 22174

    عنوان:

    کیامیں ٹوپی پہنے بغیر نماز پڑھ سکتاہوں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    سوال:

    کیامیں ٹوپی پہنے بغیر نماز پڑھ سکتاہوں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 22174

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 738=738-5/1431

     

    ٹوپی موجود ہوتے ہوئے فیشن یا سستی کی وجہ سے ننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے، وتکرہ الصلاة حاسراً رأسہ إذا کان یجد العمامة وقد فعل ذلک تکاسلاً أو تہاونًا بالصلاة (ہندیہ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند