• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 153650

    عنوان: کیا ہر رکعت میں فاتحہ پڑھنے سے پہلے تسمیہ پڑھنا لازمی ہے ؟

    سوال: کیا ھر رکعت میں فاتحہ پڑھنے سے پہلے تسمیہ پڑھنا لاذمی ہیں ؟؟

    جواب نمبر: 153650

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1276-1216/sd=12/1438

    جی نہیں!ہر رکعت میں فاتحہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا لازم نہیں ہے ، ہاں امام اور منفرد کے لیے مسنون ہے ۔

    ( وَ ) کَمَا تَعَوَّذَ ( سَمَّی ) غَیْرُ الْمُوٴْتَمِّ بِلَفْظِ الْبَسْمَلَةِ , لا مُطْلَقُ الذِّکْرِ کَمَا فِی ذَبِیحَةٍ وَوُضُوءٍ ( سِرًّا فِی ) أَوَّلِ ( کُلِّ رَکْعَةٍ ) وَلَوْ جَہْرِیَّةً ( لا ) تُسَنُّ ( بَیْنَ الْفَاتِحَةِ وَالسُّورَةِ مُطْلَقًا ) وَلَوْ سِرِّیَّةً , وَلا تُکْرَہُ اتِّفَاقًا , وَمَا صَحَّحَہُ الزَّاہِدِیُّ مِنْ وُجُوبِہَا ضَعَّفَہُ فِی الْبَحْرِ ( وَہِیَ آیَةٌ ) وَاحِدَةٌ ( مِنْ الْقُرْآنِ ) کُلِّہِ ( أُنْزِلَتْ لِلْفَصْلِ بَیْنَ السُّوَرِ ) فَمَا فِی النَّمْلِ بَعْضُ آیَةٍ إجْمَاعًا ( وَلَیْسَتْ مِنْ الْفَاتِحَةِ وَلا مِنْ کُلِّ سُورَةٍ ) فِی الأَصَحِّ ۔ ( رد المحتار علی الدر المختار 1/ 329، 330 ط إحیاء التراث )( و ) تسن ( التسمیة أول کل رکعة ) قبل الفاتحة لأنہ صلی اللہ علیہ وسلم کان یفتتح صلاتہ ببسم اللہ الرحمن الرحیم والقول بوجوبہا ضعیف وإن صح لعدم ثبوت المواظبة علیہا ۔( حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح 1 \ 141 ، 142 ط الحلبی )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند