• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 166787

    عنوان: مجھے اکثر خواب میں میرے رشتہ داروں کی موت دکھتی ہے ....

    سوال: مجھے اکثر خواب میں میرے رشتہ داروں کی موت دکھتی ہے جو کہ زندہ ہیں،اس کی تعبیر ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 166787

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:257-244/sd=3/1440

    خواب مبارک ہے، آپ کے رشتہ داروں کو ان شاء اللہ لمبی حیات ملے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند