• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 17908

    عنوان:

    سعدیہ نام کا کیا معنی ہے بتادیں؟

    سوال:

    سعدیہ نام کا کیا معنی ہے بتادیں؟

    جواب نمبر: 17908

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1978=1568-120/1430

     

    [سعدیہ] کے معنی نیک بخت، خوش بخت کے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند