• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 28926

    عنوان: میں نے اپنے لڑکے نام صمد احمد بیگ رکھا ہے، یہ صحیح ہے کہ اسلام میں عبد الصمد احمد بیگ رکھنا صحیح ہے ۔ براہ کرم، اس بارے میں کچھ بتائیں۔ 

    سوال: میں نے اپنے لڑکے نام صمد احمد بیگ رکھا ہے، یہ صحیح ہے کہ اسلام میں عبد الصمد احمد بیگ رکھنا صحیح ہے ۔ براہ کرم، اس بارے میں کچھ بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 28926

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 137=137-2/1432

    عبدالصمد احمد بیگ رکھنا صحیح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند