• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 604532

    عنوان: محمد احان نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: محمد احان نام رکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 604532

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 946-685/D=11/1442

     اَحَانْ: کا لفظ لغت میں نہیں ملا۔ اَحَنَ اَحْناً کے معنی بغض و کینہ رکھنا لکھا ہوا ہے۔

    جس لفظ کے اچھے معنی یا اچھی نسبت معلوم نہ ہو ایسے نام رکھنے سے احتیاط کرنا چاہئے۔ حضراتِ صحابہ کرام بزرگان دین کے ناموں پر کوئی نام جو پسند ہو رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند