• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602627

    عنوان:

    مہوش اور حورین نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    الحمداللہ اللہ تعالی نے بیٹی دی ہے ،کیا نام رکھیں 1؛۔مہوش 2۔حورین؟

    جواب نمبر: 602627

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 551-383/B=06/1442

     بیٹی کی آمد مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس کی عمر دراز فرمائے، نیک و صالح بنائے، رزق وافر سے نوازے۔ چند نام لکھ رہے ہیں ان میں سے جو پسند آئے رکھ لیں۔ صالحہ ، طیبہ، ہادیہ، میمونہ، زینب، صفیہ، خدیجہ، آسیہ، اسماء، عالیہ، طاہرہ، تابیدہ، طوبیٰ، تحسینہ۔ مذکورہ نام مناسب ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند