متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 603311
محمد عاشر علی نام کیسا ہے ؟ لڑکے کے لیے ؟ رہنمائی فرمائیے گا۔
جواب نمبر: 603311
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 617-410/SN=07/1442
”عاشر علی“ نام کے لیے موزوں معلوم نہیں ہوتا، اس لیے بہ جائے اس کے ”محمد“ کے ساتھ عابد، حامد، عاقل، عارف وغیرہ بڑھا کر نام رکھیں تو بہتر ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند