متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 170654
جواب نمبر: 17065401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1079-908/H=09/1440
تحقیق نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ابو سفیان اور سفیان نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲) تبریز نام کے ساتھ محمد لگا سکتے ہیں یا نہیں؟ (۳)فضل علی نام صحیح ہے یا نہیں؟
1005 مناظرمیں
نے اپنے بیٹے کا نام تنزیل احمد رکھا ہے پر میں نے اب آکر انٹرنیٹ پر اس کے معنی
دیکھے تو اس میں زوال کے معنی آئے کیا یہ نام ٹھیک ہے اوراس کے صحیح معنی کیا ہیں
اور اس نام کا اثر میرے بیٹے پر کیسا رہے گا اور اگر یہ نام ٹھیک نہیں ہے تو مجھے
بتائیں تاکہ میں نام بدل سکوں؟
میری بیٹی چار سال کی ہے، میں نے اس کا نام سحرین فاطمہ رکھاہے، لیکن لوگ کہتے ہیں کہ سحرین کا مطلب جادو ہے۔ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں اور مشورہ دیں کہ یہ نام رکھوں یا نہیں؟
665 مناظر