عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 35976

کیا محرم کی تقریر جو آج کے زمانہ میں فیشن بن گئی ہے تو کیا اس کو سن سکتے ہیں یاپھر اس سے دور رہا جائے؟

Published on: Dec 23, 2011

جواب # 35976

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(م): 132=132-1/1433

محرم کی کونسی تقریر فیشن بن گئی ہے؟ اور فیشن بننے سے کیا مراد ہے؟ دینی وعظ وتقریر فیشن کے طریقے پر کہنا سننا درست نہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات