عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 42646
جواب نمبر: 4264631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 52-52/M=2/1434 اشبہ بالصواب یہ ہے کہ ایسا کہنا بدعت ہے جیسا کہ باقیات فتاویٰ رشیدیہ میں صراحت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
کیا منگنی کے موقع پر انگوٹھی کا تبادلہ از روئے شریعت جائز ہے؟
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام (الصلوة والسلام... یا ...) پڑھنا کیسا ہے؟ اورکیا نماز سے پہلے اور اذان کے بعد پڑھنا درست ہے؟
مروجہ نیاز دلانا كیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
محترم مولانا صاحب میرا سوال یہ ہے کہ [ہمارے بریلوی بھائی ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لینے کے بعد انگوٹھا چومتے ہیں] کیا یہ درست ہے یا غلط؟
ختم تراویح کے موقع پر مٹھائی تقسیم میں اسراف سے کام لینا
عید میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟