• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 607260

    عنوان:

    نکاح کے موقع پر جوڑے کے رقم کا مطالبہ کر نا؟

    سوال:

    سوال : نکاح کے وقت جوڑے کی رقم کے نام سے جو پیسوں کا مطالبہ کیا جاتا ہے ، کیا ان پیسوں کا مطالبہ کر نااوران کا دینا،لینادرست ہے ؟ جزاک اللہ خیر

    جواب نمبر: 607260

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 380-294/B=04/1443

     یہ بے غیرتی کی بات ہے اس رسم کو ختم کرنا چاہئے، ایسا مطالبہ کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند