• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 25121

    عنوان: میرے والدین حیات سے ہیں ، میں ان کے لیے کیسی دعا مانگوں کہ اللہ خوش ہو اورمیرے ماں باپ بھی خوش ہوں اور انہیں ترقی ملے۔ 

    سوال: میرے والدین حیات سے ہیں ، میں ان کے لیے کیسی دعا مانگوں کہ اللہ خوش ہو اورمیرے ماں باپ بھی خوش ہوں اور انہیں ترقی ملے۔ 

    جواب نمبر: 25121

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1657=1301-9/1431

    رَبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیَانِیْ صَغِیْرًا بکثرت پڑھتے رہیں اور دعائے مغفرت بھی کرتے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند