عنوان: كوئی دعا بتائیں جس سے میاں بیوی میں محبت پیدا ہو اور روزی میں برکت ہو
سوال: حضرت، میری بہن کے نکاح کے بعد سے اس کے شوہر نے نوکری چھوڑ دی ہے اور گھر بیٹھے ہیں، نئی نوکری سے گھبرا رہے ہیں۔ جھگڑے بہت ہو رہے ہیں دونوں میں، اللہ کے واسطے کوئی راستہ بتائیں جس سے دونوں میں محبت پیدا ہو اور روزی میں برکت ہو۔
جواب نمبر: 15734701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:438-379/B=4/1439
پوری ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ ایک سو (100) مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور وہ پانی دونوں کو پلائیں۔