متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 13010
میری ساس اور نند مجھے بہت تنگ کرتی ہیں میں
کیاکروں؟
میری ساس اور نند مجھے بہت تنگ کرتی ہیں میں
کیاکروں؟
جواب نمبر: 13010
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 822=774/ب
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ روزانہ صبح وشام تین سو اکتالیس مرتبہ پڑھا کریں، نیز جب ساس اور نندوں سے بات چیت کریں تو دل دل میں یَا سُبُّوحُ یا قُدُّوْسُ یا وَدُوْدُ یَا غَفُوْرُ پڑھا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند