متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 56195
جواب نمبر: 5619501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1471-1471/M=1/1436-U87 تعویذ اگر شرکیہ کلمات سے،اور بے معنی اور مہمل الفاظ سے خالی ہو، اور پہننے والا اس کو موٴثر بالذات نہ سمجھے بلکہ علاج اور سبب کے طور پر استعمال کرے تو ایسے تعویذ کو پہننے میں حرج نہیں۔ حدیث میں ہے: لا بأس بالرقی ما لم یکن فیہ شرک (مشکاة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امتحان میں شاندار کامیابی كے لیے وظیفہ
4563 مناظرآنکھیں بند کرکے دعا مانگنا صحیح ہے؟
5001 مناظرمیں نے 1.12.2008کو ACCAکا امتحان دیا ہے۔ برائے کرم مجھے امتحان میں کامیابی کے لیے کوئی وظیفہ عنایت کریں۔
1798 مناظر