• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 27709

    عنوان: ہماری شادی کے ڈھائی سال کے بعدہمارا ایک بیٹاہواہے۔ حمل سے پہلے میری بیوی بہت زیادہ فکرمند تھی کہ کب ہمیں بیٹا یا بیٹی نصیب ہوگی، اس کے لیے اس نے ایک عالم سے ایک تعویذ لیامگر اسے استعمال نہیں کیا۔ سوال یہ ہے کہ ہم اس تعویذ کے ساتھ کیا کروں؟

    سوال: ہماری شادی کے ڈھائی سال کے بعدہمارا ایک بیٹاہواہے۔ حمل سے پہلے میری بیوی بہت زیادہ فکرمند تھی کہ کب ہمیں بیٹا یا بیٹی نصیب ہوگی، اس کے لیے اس نے ایک عالم سے ایک تعویذ لیامگر اسے استعمال نہیں کیا۔ سوال یہ ہے کہ ہم اس تعویذ کے ساتھ کیا کروں؟

    جواب نمبر: 27709

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 2135=1735-12/1431

     

    گھر سے باہر کسی پاک وصاف جگہ پر تھوڑا کھود کر وہیں اسے دفن کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند