عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 156061
جواب نمبر: 15606101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 210-167/SN=2/1439
(۱، ۲) بریلوی فرقہ کے جو غلط اور جمہور امت کے خلاف عقائد و نظریات ہیں دیوبندی مکتبہٴ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ چونکہ انہیں تسلیم نہیں کرتے، ان کی تردید کرتے ہیں؛ اس لیے وہ ایسا کہتے ہیں، بریلوی کے عقائد و نظریات نیز جمہور اہل سنت والجماعت بالخصوص دیوبندی مکتبہٴ فکر سے جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے ہیں ان کی تفصیل و تردید کے لیے ”اختلاف امت اور صراط مستقیم“ نامی کتاب، اسی طرح محاضرات بر رد بریلویت (مرتبہ مفتی محمد امین صاحب پالن پوری دامت برکاتہم) کا مطالعہ کریں اور جہاں سمجھ میں نہ آئے یا اشکال ہو قریب کے کسی اچھے عالم کے پاس جاکر سمجھ لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فتوی آئی ڈی نمبر 5657میں آپ نے کہا ہے کہ تقویة الایمان کتاب میں ایسی کوئی بات نہیں ہے تم خود پڑھ کے دیکھ لو۔ تو میں نے یہ کتاب خریدا ، کراچی میں عائشہ منزل پر مدنی مسجد ہے تبلیغ جماعت کی اور ہر ہفتہ وہاں اجتماع بھی ہوتا ہے وہاں سے میں نے یہ کتاب ایک سو پچیس روپیہ کی لی ہے ویسے یہ چھپی جو ہے اسلامی کتب خانہ فضل الہی مارکیٹ چوک اردو بازار لاہور میں ہے۔ المختصر میں نے یہ پڑھی ہے اوربھی اس کو پڑ رہا ہوں جتنا پڑھا ہے وہ بتارہا ہوں کہ اس میں لکھا ہے کہ (بعض جاہل یہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم اللہ عزوجل سے سوال کرنے لگو تو میرا واسطہ دے کر سوال کرو ،کیوں کہ اللہ عزوجل کے نزدیک میری بڑی حرمت ہے۔ یہ روایت موضوع اور سفید جھوٹ ہے۔ اہل علم میں سے کسی نے اس کو روایت نہیں کیا ہے اور نہ یہ روایت مسلمان کی کسی معتبر کتاب میں لکھی ہے۔ اگر کسی میت میں یہ فضیلت ہوتی کہ بارگاہ کبریائی میں اس کا واسطہ دے کر دعا کی جاسکتی تو سب سے مقدم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہوتی اور اگر اس سے کچھ فائدہ کا حصول مقصود ہوتا تو سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین آپ کے انتقال کے بعد آپ کا واسطہ دینا اپنا دستور العمل ٹھہراتے، لیکن نہ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی یہ فضیلت کبھی بیان فرمائی اور نہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے کبھی آپ کے نام کا واسطہ دے کر دعا کی۔ صفحہ نمبر 592-593۔ابھی اس میں اور بھی بہت کچھ ہے (چمار کا بھی لفظ ہے اس میں) اگر آپ کہیں تو ایک ایک کر کے سب سوال کرتا رہوں گا؟
3509 مناظرویب سائٹ پر پرچہ فتاویٰ جات مہدویہ فرقہ کے بارے میں ملاحظہ کیے لیکن ان میں سے ایک بھی تفصیل کے ساتھ ان کے عقائد کی ترجمانی نہیں کرتا، اسی طرح بنگلور کے ایک عالم مولوی انظر شاہ صاحب نے بھی ان کی تکفیر کی، آپنے ایک کتاب ہدیہ مہدویہ کا حوالہ بھی دیا ہے بہت کوشش کے بعد بھی وہ کتاب نہ مل سکی، اگر آپ نیٹ پر ڈلوادیں یا کوئی تفصیلی مضمون لکھ دیں جس سے لوگوں کو فائدہ ہوجائے کیوں کہ احباب کی زبانی معلوم ہوا ہے کہ بیرون ممالک یعنی خبر وغیرہ میں یہ کافی ہیں اور وہاں کے مقصود الحسن فیضی صاحب نے ان کی تردید میں بیان بھی کیا ہے۔
5903 مناظرآپ نے آئی ڈی نمبر ۳۹۱۵/ میں کہا ہے کہ تقویة الایمان کتاب کو جوغلط کہتاہے اس سے ثبوت مانگوکہ یہ کتاب کیوں غلط ہے تو میں نے پوچھا ہے، وہ کہتے ہیں کہ اس میں لکھا ہے کہ (اللہ عزوجل کے سامنے سب مخلوق چمار سے بھی زیادہ ذلیل ہے) اور اس میں لکھا ہے کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ دے کر اللہ عزوجل سے دعا نہیں کرنی چاہیے)اوراس میں لکھا ہے کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے بڑے بھائی ہیں) (معاذاللہ) ۔ اب آپ بتائیں کہ یہ تین باتیں جو لکھی ہیں صحیح ہیں ؟ اگر صحیح ہیں توکیسے ثابت کرنا چاہیے کہ یہ صحیح ہیں۔
3427 مناظرمیں نے بریلویت کا کافی مطالعہ کیا ہے۔ ان کے خبیث عقائد سے میں کافی حد تک آگاہوچکاہوں، میں یہ بھی جانتاہوں کہ احمد رضا نے دھوکے سے سعودی عرب کے مفتیوں سے علمائے دیوبند کے خلاف کفر کا فتوی لیا تھا اور وہ خود اور اس کی جماعت دیوبندیوں کو کافر مانتے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں کہ ان بدعتوں کے خلاف علمائے دیوبند نے کبھی کفر کا فتوی کیوں نہیں دیا؟ (۲) میں حجة الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی ، امام العصر مولانا انور شاہ کشمیری اور حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہم اللہ سے کافی متاثر ہوں۔براہ کرم، کوئی ایسی کتاب کانام بتائیں جن میں ان بزرگوں کی کرامات یا دلچسپ واقعات مذکور ہوں۔
8695 مناظربریلوی بھائی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۲) ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں؟ (اللہ پاک کمی بیشی معاف فرماویں)۔ (۳) کیا ہم (دیوبند اہل حدیث ہیں) گستاخِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) ہیں؟ ہمارے بریلوی بھائی یہ کہتے پھرتے ہیں کہ خانہ کعبہ پر قبضہ کیا ہوا ہے (اللہ معاف فرمائے)۔ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
4996 مناظرحضرت بریلوی کیا ہیں کیا یہ کوئی فرقہ ہے؟ اورکچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیوبندی اہل سنت نہیں ہیں۔ یہ بعد میں اپنے آپ کو ظاہر کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ آپ کو لوٹا کیوں کہتے ہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیوبندی بھائی جو آیت کافروں کے لیے اتری تھیں وہ مسلمانوں پر چسپاں کرتے ہیں، ایسا کیوں ہے؟اگر آپ ہی ایسی فرقہ بندی میں پڑ گئے تو باقی لوگوں کا کیا ہوگا؟ آپ باتیں کرتے ہیں کہ فرقہ بندی ختم ہو اور کسی کو بریلوی کہنا برا کہنا یہ کہاں کا اصول ہے؟ برائے مہربانی کوئی عقل کے ناخون لیں اور فرقہ بندی نہ پھیلائیں۔ یہ جو آپ جیسے مولوی حضرات عوام کو گمراہ کررہے ہیں کہ فلاں کے پیچھے نماز نہ پڑھو، کیا آپ کی تبلیغ یہی ہے؟
4963 مناظرMOULAVI
M A ABDUL WADOOD FASI عبد الودود العالم الفاسي 1664 HALDIYON KA RASTHA JAIPUR 302003 RAJASTHAN
STATE TEL 2574169 2564265 98291 21159 Date: بسم الله الرحمن الرحيم ايها العلمآء
القادة والحكمآء السادة السلام عليكم ورحمة الله وبركاته وطننا قاهر فطن الواقع في
جنوب تامل نادو في ضلع توتكدي وفيها يسكن المسلمون � كلهم اهل الشوافع وان
اسلافنا جاءوا من مصر بعد فتنة خلق القرآن الواقع في زمن الامام احمد بن حنبل رحمه
الله قبل الف ومائة سنة . ووطننا يدعي بمكة الصغري لانّ اهلها كانوا مسلمين وفيها
ولد العلمآء العاملون والحفاظ المتقون والاوليآء المكرمون وانتشر هؤلآء الكرمآء في
اقطار العالم لخدمة الدين ايها السادة لانّ اهل بلدنا كلهم مقلدون الامام الشافعي
رحمه الله تعالي نحن معاشر الشافعية ادينا صلاة الجمعة في جامع واحد مع الاتحاد
والاخوة لانّ تعدد الجمعة في قرية واحدة لايجوز بلا عذر ولاسبب ولاعلة علي مذهب
الشافعية فبينما ذلك قد وقعت فينا الخصومة والمحاربة لاجل السياسة الدنيوية وتفرق
اهل البلد فرقتين فلذا ما وسع لنا ان نؤدي الجمعة في جامع واحد لكثرة العداوة
والبغضآء بين الفريقين وقد سعي العلمآء والصلحآء بالاصلاح بينهم واطفآء هذه النار
البغضآء والاسف وقد عجزوا ان يوحّدوا المسلمين ...
ھل یجوز لي أن أطلب وظیفة في إحدی الموٴسسات التي أسستھا الجماعة الإسلامیة بنجلادیش؟
2569 مناظرنمبروں کے ذریعہ لکھے گئے تعویذ کا کیا حکم ہے؟
3870 مناظر