معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 6145
کیا ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک جیسا سینڈل رکھ سکتے ہیں او رکیا ہم ان کو پہن سکتے ہیں؟
کیا ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک جیسا سینڈل رکھ سکتے ہیں او رکیا ہم ان کو پہن سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 614501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 148=1175/ ب
جی ہاں رکھ سکتے ہیں اور پہن سکتے ہیں جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس کی طرح لباس پہننا جائز و پسندیدہ اسی طرح آپ کے نعلین کی طرح سینڈل بھی پہننا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی شخص ربو، سود یا اس سے متعلق کوئی اور نوکری چھوڑنا چاہتا ہے تو کیا وہ شخص حلال نوکری کی خاطر ڈھیلا ڈھالا پینٹ اور شرٹ پہن سکتا ہے (جیسے سفاری سوٹ)کیوں کہ اس کوجو دوسری حلال نوکری مل رہی ہے وہاں پینٹ اور شرٹ پہننا ضروری ہے؟برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
1758 مناظرکیا مسلمان کو انگوٹھی میں پتھر پہننے کی اجازت ہے؟ پتھر کا صحت سے کیا تعلق ہے؟ اسلام میں اس نیت سے پہنا جائز ہے یا نہیں؟
2778 مناظراگر کوئی شخص پینٹ شرٹ پہن کر مسجد کی جماعت کی تعلیم کرتا ہے اور دوسرا شخص یہ کہہ کر تعلیم میں نہیں بیٹھتا کہ اس نے تو پینٹ شرٹ پہن رکھی ہے میں کیوں اس کی تعلیم سنوں۔ اور وہ شخص یہ بات سن کر تعلیم کرنا بند کردے۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں ہم کو اس سوال کا جواب عنایت فرماویں، عین نوازش ہوگی۔
2163 مناظرقرآن اورحدیث کے حوالہ سے بالوں کو ڈائی کرنا کیسا ہے ؟ کیا بالوں کو ڈائی کرنے والا شخص امامت کرسکتا ہے؟
4073 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ آج کل مارکیٹ میں ایسی کوٹیں آگئی ہیں جن میں پر ندوں کے بال و پر
بھر دئے جاتے ہیں، جس سے گرمی کا حصول مطلوب ہے۔ کیا ایسے کوٹ پہن کر نماز پڑھنا
جائز ہے یا نہیں؟
میں جس کمپنی میں کام کر رہا ہوں وہاں اب ٹائی پہننا لازم کردیا گیا ہے، ویسے دل سے تو ایک دم نفرت ہے ٹائی پہننے سے، لیکن اس صورت میں کیا حکم ہے؟
1665 مناظرمجھے ایک ای میل ملا ہے جس میں ہاتھ اور پاؤں کے ناخون کاٹنے کی ترتیب بتائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ سنت طریقہ ہے۔ برائے مہربانی یہ فرمائیں کہ کیا احادیث میں ہمیں ہاتھ او رپاؤں کے ناخون کاٹنے کی کوئی ترتیب ملتی ہے؟ اور اگر ملتی ہے تو وہ کیا ہے؟اگر ممکن ہو تو حدیث بھی نقل فرمادیجئے گا۔
1299 مناظرکیا ہم الکوحل ملی ہوئی پرفیوم کا استعمال کرسکتے ہیں؟
1474 مناظر