• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 23825

    عنوان: کیا مرد لمبے بال رکھ سکتے ہیں؟ قرآن اور سنت کے مطابق کیا حکم ہے؟ کیا مرداپنے سرکے بال لڑکیوں کی طرح پونی (گھوڑے کی دم کی طرح) کرسکتاہے؟

    سوال: کیا مرد لمبے بال رکھ سکتے ہیں؟ قرآن اور سنت کے مطابق کیا حکم ہے؟ کیا مرداپنے سرکے بال لڑکیوں کی طرح پونی (گھوڑے کی دم کی طرح) کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 23825

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1082=855-7/1431

    مرد سنت کے مطابق پٹّہ بال رکھیں جو کانوں کی لَو تک یا اس سے کم وبیش مسنون ہے، لڑکیوں کے مشابہ بالوں کی پونی کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند