• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 9016

    عنوان:

    اگر کوئی شخص ربو، سود یا اس سے متعلق کوئی اور نوکری چھوڑنا چاہتا ہے تو کیا وہ شخص حلال نوکری کی خاطر ڈھیلا ڈھالا پینٹ اور شرٹ پہن سکتا ہے (جیسے سفاری سوٹ)کیوں کہ اس کوجو دوسری حلال نوکری مل رہی ہے وہاں پینٹ اور شرٹ پہننا ضروری ہے؟برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 9016

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1532=1280/ ل

    مذکورہ بالا مجبوری کے پیش نظر ڈیوٹی کے وقت پینٹ شرٹ پہننے کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند