• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 41554

    عنوان: مرد کے لئے سونا پہننا جائز ہے؟ اگر ہے تو اسکی مقدار کیا ہے ؟

    سوال: مرد کے لئے سونا پہننا جائز ہے؟ اگر ہے تو اسکی مقدار کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 41554

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1579-1073/H=11/1433 مرد کے لیے سونا پہننا حرام ہے، خواہ قلیل مقدار میں ہی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند