معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 34978
جواب نمبر: 34978
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1659=1659-11/1432 خواتین ایسا تنگ اور باریک لباس نہ پہنیں جس سے جسم کی بناوٹ ظاہر ہو، اسی طرح مردوں والا لباس اور فیشن والا لباس نہ پہنیں، غیرمحارم سے چہرہ اور ہاتھوں کا بھی پردہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند