• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 18331

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ آج کل مارکیٹ میں ایسی کوٹیں آگئی ہیں جن میں پر ندوں کے بال و پر بھر دئے جاتے ہیں، جس سے گرمی کا حصول مطلوب ہے۔ کیا ایسے کوٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ آج کل مارکیٹ میں ایسی کوٹیں آگئی ہیں جن میں پر ندوں کے بال و پر بھر دئے جاتے ہیں، جس سے گرمی کا حصول مطلوب ہے۔ کیا ایسے کوٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 18331

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1900=1900-1/1431

    جائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند