معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 32908
جواب نمبر: 32908
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1009=845-7/1432 صر ف نیکر بغیر لنگی یا پاجامے کے پہننا جائز نہیں، یہ عریاں لباس ہے، اس میں ران اور گھٹنے کھلے رہتے ہیں جب کہ ان دونوں کا چھپانا ہرجگہ خواہ گھر میں ہو یا سڑک پر ہو واجب اور ضروری ہے اور کھلا رکھنا حرام وناجائز ہے۔ اس حالت میں نماز پڑھنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند