• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 12077

    عنوان:
    مونچھ کا کاٹنا یا صاف کرنا سنت ہے یا مستحب؟

    سوال:

    مونچھ کا کاٹنا یا صاف کرنا سنت ہے یا مستحب؟

    جواب نمبر: 12077

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 619=619/م

     

    سنت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند