• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 610410

    عنوان:

    اضافی گھر اور پلاٹ پر زکات ہے یا نہیں؟

    سوال:

    سوال : ایک شخص کے پاس اپنے رہائشی گھر کے علاوہ ایک اضافی گھر ہے جو اس نے کرایہ پر دیا ہے اور ایک پلاٹ ہے کیا ان پر زکوۃ ہے؟

    جواب نمبر: 610410

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1052-797/L=08/1443

     اگر اس شخص نے پلاٹ بیچنے كے لیے نہیں خریدی ہے تو سوال میں مذكور تمام قسم كی جائیداد پر زكاۃ واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند