عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 147440
جواب نمبر: 14744001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 361-295/H=4/1438
لمبی مدت تک دوسروں کی زکاة جمع کرکے روکنا کسی شخص یا کسی سوسائٹی کا مکروہ ہے، زکاة اور اس کی ادائیگی کا معاملہ بڑا نازک ہے بہتر یہ ہے کہ جن لوگوں پر زکاة واجب ہے وہ خود مصارف زکاة تک اپنی اپنی زکاة خود پہنچادیا کریں یا جن اداروں میں مستحقین زکاة ہیں اور ان میں ادائے زکاة کو احتیاط ملحوظ رکھ کر مطابقِ شریعت خرچ کی جاتی ہے ان اداروں میں دیدیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند