• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25333

    عنوان: میرے پاس بیس تولہ سونا ہے اور اس میں سے پانچ تولہ میری بیوی روزانہ پہنتی ہے تو کیا مجھے زکاة بیس تولے کا نکالنا ہوگا یا پھر پندرہ تولے کا؟ 

    سوال: میرے پاس بیس تولہ سونا ہے اور اس میں سے پانچ تولہ میری بیوی روزانہ پہنتی ہے تو کیا مجھے زکاة بیس تولے کا نکالنا ہوگا یا پھر پندرہ تولے کا؟ 

    جواب نمبر: 25333

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1498=1063-10/1431

    اگر آپ ہی مجموعی ۲۰/تولہ سونے کے مالک ہیں اورآپ کی بیوی بطور عاریت کے اس میں سے پانچ تولہ روزانہ پہنتی ہے تو آپ پر مجموعی ۲۰/ تولے کی زکاة واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند