• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 30047

    عنوان: ایک عورت کے پاس دو تولے زیور ہیں اور کوئی مالی تجارت یا چاندی نہیں ہے، روپیہ کبھی ہوتاہے اور کبھی نہیں ۔ کیا اس کے ذمہ زکاة کی ادائیگی ہے؟براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔ 

    سوال: ایک عورت کے پاس دو تولے زیور ہیں اور کوئی مالی تجارت یا چاندی نہیں ہے، روپیہ کبھی ہوتاہے اور کبھی نہیں ۔ کیا اس کے ذمہ زکاة کی ادائیگی ہے؟براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 30047

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):418=211-3/1432

    سال پورا ہونے کے وقت اگر روپیہ اس کے پاس بالکل نہیں ہے تو اس پر زکاة واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند