عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 167144
جواب نمبر: 16714401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 386-352/H=3/1440
مدرس یا خادم مدرسہ کے بیوی بچوں کا تعلق تو ملازمت سے نہیں پس مدرسہ کے کھانے سے اُن کو کھانا لینا بھی درست نہیں البتہ مدرس یا خادم کا کھانا تنخواہ کے ساتھ ذمہ داران مدرسہ طے کردیں تو مدرس و خادم کو اپنا کھانا لینا مدرسہ سے درست ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا جس شخص کو زکوٰة ادا کی جارہی ہو اسے بتانا ضروری ہے کہ یہ رقم زکوٰة کی ہے۔ یا صرف دل میں زکوٰة کا ارادہ کافی ہے۔
کیا
مسجد کے فنڈ کے پیسے کو بینک میں رکھا جاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیا اس پیسے پر زکوة
ہے، اور جو اس پیسے کا بینک سود دے گی اس کا کیا ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی کریں۔
کیا زکوٰة کا پیسہ مسجد میں یا مسجد کے کسی بھی کام میں لگانایا جاسكتا ہے؟
3156 مناظر