• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25553

    عنوان: کیا جس گھر میں ہم رہتے ہیں اس پر بھی زکوة ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا جس گھر میں ہم رہتے ہیں اس پر بھی زکوة ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 25553

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1452=1452-9/1431

    اس گھر پر زکاة نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند