• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 20863

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہم اپنے بڑے بچے کے کپڑے دوسرے بچوں کو پہنا سکتے ہیں؟ یا ہم کسی غریب بچہ کو دے سکتے ہیں؟

    سوال:

    میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہم اپنے بڑے بچے کے کپڑے دوسرے بچوں کو پہنا سکتے ہیں؟ یا ہم کسی غریب بچہ کو دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 20863

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 573=378-4/1431

     

    اگر وہ بالغ ہیں تو ان لڑکوں کی اجازت سے دوسرے بچوں کو پہنا سکتے ہیں یا کسی غریب کو دے سکتے ہیں، ان کی اجازت کے بغیر دوسرے بچوں کو پہنانا یا کسی فقیر بچہ کو دینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند