• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 54653

    عنوان: میرے پاس دو بائک اور دو کار اور ایک گودام ہیں جو ہمارے لیے بہت اہم اور ضروری ہیں، کیا مجھ پر زکاة فرض ہے؟

    سوال: میرے پاس دو بائک اور دو کار اور ایک گودام ہیں جو ہمارے لیے بہت اہم اور ضروری ہیں، کیا مجھ پر زکاة فرض ہے؟

    جواب نمبر: 54653

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1317-899/L=11/1435-U مذکورہ بالا چیزوں کی مالیت پر زکاة فرض نہیں ہے؛ البتہ اگر اس کے علاوہ بقدر نصاب آپ کے پاس مال ہے تواس پر زکاة واجب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند